غلط پارک کرنے والوں کو 5000 اور گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 جرمانہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے لاہور شہر میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر ایل ڈی اے کے … غلط پارک کرنے والوں کو 5000 اور گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 جرمانہ کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں